سچ ٹی وی | Aug 28, 2024
انگلینڈ ٹیم کے بیٹسمین ڈیوڈ ملان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
37 سالہ کرکٹر ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023 کے آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔
ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ، 30 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی جب کہ کیرئیر کے دوران ڈیوڈ کو ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بیٹر بھی رہنے کا اعزار حاصل ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More