مکہ مکرمہ ریجن میں منگل تک بارش کا امکان، الرٹ جاری

ہم نیوز  |  Aug 24, 2024

مکہ مکرمہ ریجن میں منگل تک بارش کا امکان ہے، سعودی محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔

سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز مدینہ منورہ میں 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کی آج مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

مدینہ کے مشرقی علاقوں اور مسجد نبوی ﷺ کے علاقے میں 15 سے 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

مرکز موسمیات نے مکہ مکرمہ، جدہ، رابغ اور خلیص میں بارش ہونے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More