گجرات اور کوئٹہ میں بھی دستاویزات کی اپاسٹل تصدیقی سروسز کی فراہمی شروع

ہم نیوز  |  Aug 18, 2024

گجرات اور کوئٹہ میں بھی دستاویزات کی اپاسٹل تصدیقی سروسز کی فراہمی شروع  کردی گئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گجرات اور کوئٹہ میں اپاسٹل تصدیق کے لئے کوریئر کمپنیز بھی مقررکردی گئی ہیں۔

جنرل (ر)قمر باجوہ پاکستان واپس پہنچ گئے

کوریئر کمپنیاں پاور آف اٹارنی کی اپاسٹل تصدیق وصولی کی مجاز نہیں ہوں گی ،دیگر تمام دستاویزات کی تصدیق کوریئر کمپنی کےذریعے ہی ممکن ہوگی۔

گجرات میں 4 اورکوئٹہ کے لئے 5 کوریئر کمپنیاں مقرر کی گئی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More