زرمبادلہ کے ذخائرمیں 11کروڑ9 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ہم نیوز  |  Aug 15, 2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 11کروڑ9لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمجموعی ذخائر14ارب64کروڑ52لاکھ ڈالر ہو گئے  ہیں۔

فیض حمید کی گرفتاری کے حوالے سے میرا کوئی تعلق نہیں، ثاقب نثار

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب27 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں،کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب37کروڑ26لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More