بھکر ، منکیرہ کے قریب ٹریفک حاد ثہ ،ایک ہی خاندان کے6 افراد جاں بحق

ہم نیوز  |  Aug 11, 2024

منکیرہ شہر کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے اوور ٹیک کرتے ہوئے کار کو کچل ڈالا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ، ایک شدید زخمی ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد ،2 بچیاں اورایک بچہ  شامل ہے۔

امریکا نے ایک بار پھر اولمپکس کا تاج اپنے سر سجا لیا

حادثہ جھنگ بھکر روڈ گتہ فیکٹری کے قریب پیش آیا ،کار میں سوار ایک ہی خاندان کے افراد تھے جو میانوالی کے رہائشی تھے۔

ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے جاں بحق افراد اور زخمی کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ منتقل کر دیا۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More