ہم نیوز | Aug 08, 2024
نیپرا نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں اگست کے بلوں میں کی جائینگی۔
قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More