سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، مزید 500 روپے سستا

ہم نیوز  |  Aug 07, 2024

سونے کی قیمت مسلسل تیسرے کاروبار دن مزید کم ہو گئی، مزید 500 روپے تولہ سستا ہو گیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 55 ہزار500 روپے ہو گئے ہیں۔

ڈالر 4 پیسے سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

دس گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے کا ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ تین دنوں کے دوران سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کی کمی ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More