سچ ٹی وی | Aug 06, 2024
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کی سائبر کرائم ونگ نے وی لاگر عمر عادل کو نجی ٹی وی کی خاتون اینکر کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے عمر عادل کے خلاف نجی ٹی وی کی خاتون اینکر سے متعلق نازیبا زبان استعمال کرنے گرفتار کیا اور مقدمے کے اندراج کے علاوہ تفتیش بھی شروع کردی ہے۔
سائبر کرائم ونگ کے حکام نے بتایا کہ ملزم ڈاکٹر عمر عادل نے سوشل میڈیا پر خواتین اینکرز کے خلاف نازیبا گفتگو کی تھی اور اس الزام پر انہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More