شہید اسماعیل ہنیہ کی دوحہ میں نمازِ جنازہ ادا، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

ہم نیوز  |  Aug 02, 2024

تہران کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ترک وزیرِ خارجہ بھی دوحہ پہنچے تھے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا، وزیراعظم کی شرکت

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More