377 نئی آسامیاں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے منظوری دے دی

ہم نیوز  |  Jul 31, 2024

حکومت نے دفاع میں 59، نیوی میں 9، ایوی ایشن میں 32، سیف سٹی میں 80 اور مزید محکموں میں خالی اسامیوں کی بھرتی کی منظوری دی۔  

وزارت دفاع و ماتحت محکموں میں 59، پاک نیوی میں 9، ریلوے میں 3، وزارت صحت میں 7، وزارت تعلیم میں 12، ایوی ایشن میں 32، اسلام آباد سیف سٹی میں 80، پاکستان کوسٹ گارڈ میں 121 بھرتیوں کی منظوری دی گئی۔

ڈالر مہنگا، یورو، پاؤنڈاور ریال سستے

اس کے علاوہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں 2، چیف الیکشن کمشنر آفس میں 27، وزارت پٹرولیم میں 4، وزارت اوورسیز پاکستانیز میں 24 خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More