عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم کی کرکٹ میں انٹری

ہم نیوز  |  Jul 28, 2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کی کرکٹ میں انٹری، سابقہ اہلیہ نے جمائمہ نے تصاویر شیئر کردیں۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پہلی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے دونوں بیٹوں سلیمان عیسیٰ خان اور قاسم خان کی تصاویر شیئر کیں۔ جمائمہ کی ان پوسٹ میں دونوں صاحبزادوں کو کرکٹ کِٹ پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح طور پر غزہ میں جنگ بندی کی حامی ہوں ، جمائمہ

جمائمہ کی طرف سے لگائی گئی پہلی انسٹاگرام اسٹوری میں سلیمان خان کو بلا اٹھائے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس اسٹوری کے کیپشن پر جمائمہ نے اپنے بڑے بیٹے کو ‘مین آف دی میچ’ قرار دیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More