سرکاری ملازمین کو آن لائن ہیکنگ خطرات کا سامنا، الرٹ جاری

ہم نیوز  |  Jul 27, 2024

سرکاری ملازمین کو آن لائن ہیکنگ کے خطرات کے حوالے سے کابینہ ڈویژن نے انتباہ جاری کر دیا۔

کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ حملہ آور مختلف نمبروں کے ذریعے سائبر حملے کررہے ہیں، متعلقہ افسر کی ڈیوائس تک رسائی کے لئے حملہ آور خاص فارمیٹ میں فائل بھیج رہا ہے۔

ہنڈا کی اپنی مشہور زمانہ گاڑی ‘سٹی’ پر زبردست پیشکش

کابینہ ڈویژن کی جانب سے مشکوک موبائل نمبر بھی جاری کر دئیے گئے، کہا گیا ہے کہ سرکاری افسران ان نمبروں سے موصول ہونے والی کوئی بھی فائل ڈان لوڈ نہ کریں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More