حمزہ شہباز کو پبلک فیسیلیٹیشن یونٹ پنجاب کا سربراہ بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری

ہم نیوز  |  Jul 25, 2024

وفاقی حکومت کی طرف سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو پبلک فیسیلیٹیشن یونٹ پنجاب کا سربراہ بنانے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ پبلک فیسیلیٹیشن یونٹ کے دو دفاتر ہوں گے۔ ایک وزیراعظم ہاؤس اور دوسرا لاہور اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ہوگا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More