تربت اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ہم نیوز  |  Jul 24, 2024

تربت اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2اور گہرائی35کلومیڑ تھی،زلزلے کا مرکزتربت سے24کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

محکمہ کالجز کا کراچی سمیت سندھ بھر میں تعطیلات میں اضافے کا اعلان

یاد رہے گزشتہ شب سوات اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے،زلزلےکی شدت4.2،گہرائی182کلو میٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکزنے کہا کہ  زلزلے کا مرکز پاک، افغانستان ،تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More