ریاض، سعودی عرب امریکا سے دو ارب 80 کروڑ ڈالر کا فوجی سامان خریدے گا۔
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفتر خارجہ نے سعودی عرب کے لیے فوجی نوعیت کی لاجسٹکس کو بہتر بنانے کے معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت سعودی عرب امریکا سے دو ارب 80 کروڑ ڈالر کا فوجی سازو سامان خرید ے گا۔
کٹھمنڈو ، نیپالی ایئر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ ، 5 افراد ہلاک
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اس سلسلے میں جاری بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سامان کی خریداری سے سعودی عرب کی اپنے لئے موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت بہتر ہو گی۔