بنوں واقعات ، جرگے نے مسئلے کے پرامن حل کیلئے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

ہم نیوز  |  Jul 22, 2024

بنوں واقعات پر جرگے نے مسئلے کے پرامن حل کیلئے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا۔

جرگے نے اپیل کی ہے کہ عوام منتخب نمائندوں، انتظامیہ، پولیس اور سکیورٹی اداروں پر اعتماد رکھیں اور کسی ریاست دشمن کو ایسے حساس حالات سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں۔

خیبر پختونخوا حکومت کا بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

دوسری جانب بنوں میں حالات معمول پر آ گئے، کاروبار اور ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔ شہر اور گردونواح میں موبائل سروس بحال کر دی گئی ہے۔ تاہم  پولیس لائن چوک پر دھرنا بھی جاری ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More