زندہ مرغی کی فی کلو قیمت 450 سے بڑھ کر 470 روپے ہوگئی

ہم نیوز  |  Jul 21, 2024

پشاور(انور زیب)مقامی مارکیٹ میں چکن کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

ایک دن میں فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 20 روپے بڑھ گئی، سرکاری نرخنامہ کے مطابق فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 450 سے بڑھ کر 470 روپے ہوگئی ہے۔

خلیل الرحمان قمر اغوا،تاوان لیکر چھوڑ دیا گیا

دکانداروں کا کہنا ہے پشاور میں ایک ہفتے کے دوران فی کلو زندہ مرغی کی قیمت میں 65 روپے اضافہ ہوا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More