زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی

ہم نیوز  |  Jul 18, 2024

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب 42 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہو گئے  ہیں ۔

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر310 روپے تک گرنے کی پیشگوئی

دوسری جانب کمرشل بینکوں کےذخائر 5 ارب 27 کروڑ 98 لاکھ ڈالر ہو گئے ،زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 70 کروڑ 35 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔

یاد رہے 5 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 56 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More