متحدہ عرب امارات کی کابینہ میں ردوبدل ، شیخ حمدان اور شیخ عبداللہ زاید نائب وزیر اعظم مقرر

ہم نیوز  |  Jul 15, 2024

متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اماراتی کابینہ میں ردوبدل کا اعلان کر دیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حمدان بن محمد یو اے ای کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع جبکہ وزیر خارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زاید النہیان کو بھی نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔

کابینہ اجلاس میں کئی وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق 41 سالہ شیخ حمدان 2008 سے دبئی کے ولی عہد کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ شیخ حمدان ایک معروف شخصیت ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More