سونا 1200 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا

ہم نیوز  |  Jul 11, 2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔

سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر عبدالرزاق نے بھی خاموشی توڑ دی

10گرام سونا 1029روپے مہنگا ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 591 روپے ہوگئی۔

یاد رہے ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More