امریکی ویزا مسترد ہونے کی شرح کے حوالے سے اعداد و شمار جاری

ہم نیوز  |  Jul 10, 2024

عالمی ادارہ شماریات نے امریکی ویزا مسترد ہونے کی شرح کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

ورلڈ آف اسٹیٹکس کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری اعداد و شمار کے مطابق 2022میں پاکستانیوں کی امریکی ویزے کی درخواستیں مسترد ہونے کی شرح 31فیصد جبکہ بھارتیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد ہونے کی شرح 7فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

ڈالر مہنگا،دیگر کرنسیوں کی قیمت میں بھی اضافہ

افغان شہریوں کی امریکی ویزہ درخواستیں مسترد ہونے کی شرح 53فیصد، ایران 54فیصد اور چینی شہریوں کی امریکی ویزہ درخواستیں مسترد ہونے کی شرح 30فیصد رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More