سچ ٹی وی | Jul 05, 2024
صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ نوازشریف محرم کےبعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔
نوازشریف پہلےمرحلےمیں پنجاب کےمختلف اضلاع کےدورے کریں گے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف اضلاع کی سطح پر پارٹی کی ازسر نو تنظیم سازی کریں گے۔
نواز شریف چاروں صوبوں کےدوروں کے ساتھ گلگت ، بلتستان اور آزاد کشمیرکے دورے بھی کریں گے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More