برائلر مرغی کا گوشت 416 روپے کلو ہو گیا

ہم نیوز  |  Jul 04, 2024

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی، برائلر مرغی کا گوشت 416 روپے کلو ہو گیا۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 2 روپے کمی ہونے سے گوشت کی نئی قیمت 416 روپے مقررکر دی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، ڈالر پھر مہنگا

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 276 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 287 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 250 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔

گزشتہ برائلر مرغی کا گوشت 418 روپے کلو تھا، برائلر زندہ کا تھوک ریٹ 277 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 288 روپے کلو تھا۔ اس طرح زندہ مرغی کی قیمت میں آج ایک روپے کمی ہوئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More