انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

ہم نیوز  |  Jun 26, 2024

روپے کی قدر میں اضافہ جبکہ ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے،دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر آ گیا۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوگئی، انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر 278روپے 40 پیسے پرٹریڈ ہو رہا ہے۔

مرغی کا فی کلو گوشت 23 روپے سستا ہو گیا

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 روپے کی کمی دیکھی گئی تھی۔کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوکر 280 روپے 37 پیسے کا ہوگیا ہے جبکہ انٹر بینک میں اس ہفتے ڈالر کی قدر 278 روپے 51 پیسے پر مستحکم رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More