سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے لئے 12 ارب روپے مختص

اے پی پی  |  Jun 13, 2024

اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے لئے 12 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق اس پروگرام کے تحت اب تک 16 ارب80 کروڑ روپے سے زائد کے لیپ ٹاپ طالب علموں میں تقسیم کئے جاچکے ہیں جبکہ اس سال 12 ارب روپے اس پروگرام کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More