تنخواہوں میں اضافہ بنیادی تنخواہ پر ہو گا، سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال

اے پی پی  |  Jun 13, 2024

اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):سیکرٹری خزانہ امداد اﷲ بوسال نے کہا ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ بنیادی تنخواہ پر ہو گا۔ جمعرات کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ جن خود مختار اداروں اور کارپوریشنوں نے حکومتی پے سکیل کا اطلاق کر دیا ہے اضافے کا اطلاق ان پر ہو گا

تاہم جن خود مختار اداروں کارپوریشنوں کے اپنے پے سکیل ہوں گے وہ اپنے طریقہ کار کے مطابق اس پر عمل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نے ای او بی آئی ایک خود مختار ادارہ ہے، پنشن میں اضافے کا فیصلہ وہ خود کرے گا۔\932

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More