وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی فلپائن کے 126ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

اے پی پی  |  Jun 13, 2024

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے فلپائن کے 126ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ترجمان وزارت بحری امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدھ کی رات وفاقی وزیر نے فلپائن کے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر سابق سینیٹر مشاہد حسین سید، سرکاری عہدیداران اور سفارتکار بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More