پی ایس ڈی پی میں بیماریوں سے بچائو کے وزیراعظم پروگرام کے قومی وزارت صحت کے منصوبہ کے لئے3000 ملین روپے کے فنڈز مختص

اے پی پی  |  Jun 12, 2024

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 25-2024 میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کےتحت بیماریوں سے بچائو کے وزیراعظم پروگرام کے قومی وزارت صحت کے منصوبہ کے لئے3000 ملین روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 5000 ملین روپے ہے۔ یہ منصوبہ قومی وسائل سے مکمل کیاجائےگا جس کے لئے آئندہ مالی سال 25-2024 کے دوران 3000 ملین روپے کے فنڈزمختص کئے گئے ہیں۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More