وزیراعظم شہبازشریف، وزیرداخلہ محسن نقوی اورنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ ایوان میں داخل ہوئے

اے پی پی  |  Jun 12, 2024

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ کیلئے منعقدہ اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم محمد شہبازشریف، وزیرداخلہ محسن نقوی اورنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ ایوان میں داخل ہوئے۔ وزیراعظم نے پی پی پی کے سیدنویدقمر اورسیدخورشید احمدزشاہ سے مصافحہ کیا اور ان سے مختصر گفتگو بھی کی جبکہ اراکین نے ڈسک بجاکروزیراعظم کااستقبال کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More