فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کی اپ گریڈیشن اور ری ماڈلنگ پر 389.933 ملین روپے کے اخراجات کاتخمینہ، 100ملین روپے کے فنڈز مختص

اے پی پی  |  Jun 12, 2024

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):مالی سال 25-2024 کے لئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی)کے تحت وزارت قانون و انصاف کے ذیلی ادارے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کی اپ گریڈیشن اور ری ماڈلنگ پر 389.933 ملین روپے کے اخراجات کاتخمینہ لگایا گیا ہے۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق یکم جولائی 2024 سے شروع کئے جانے والے اس منصوبہ کے لئے 100ملین روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں جس میں بیرونی امداد کاکوئی عنصر شامل نہیں ہے ۔ یہ منصوبہ اپنے وسائل سے مکمل کیاجائےگا۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More