حج 2024کے دوران مکہ المکرمہ میں غیر مجاز افراد کے داخلے کو روکنے کےلئے حفاظتی حصار قائم

اے پی پی  |  Jun 09, 2024

اسلام آباد۔8جون (اے پی پی):حج 2024کے دوران مکہ المکرمہ میں غیر مجاز افراد کے داخلے کو روکنے کےلئے حفاظتی حصار قائم کردیا گیا۔ اس حفاظتی حصار کی وجہ سے اب تک حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی بہت ساری گاڑیاں روک کر انہیں واپس بھیجوا دیا گیا ۔

ان خیالات کا اظہار مختلف حج سیکورٹی فورسز کےکمانڈرز نے حج 2024 کے بارے میں میڈیا بریفنگ کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ عازمین حج کو تمام حفاظتی سہولیات فراہم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More