وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

اے پی پی  |  Jun 08, 2024

اسلام آباد۔8جون (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ سیاست میں شدت پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے وزیر اعظم میٹے فریڈریکسن کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More