سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سوموار سے دو بینچ مختلف نوعیت کے کیسز کی سماعت کریں گے

اے پی پی  |  Jun 08, 2024

لاہور۔8جون (اے پی پی):سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں (کل )سوموار سے دو بینچ مختلف نوعیت کے کیسز کی سماعت کریں گے جبکہ اس سلسلہ میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی جانب سے کازلسٹ بھی جاری کردی گئی ہے

جس کے مطابق بینچ نمبر ایک میں جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک کیسز کی سماعت کرینگے اور بینچ نمبر دو پر جسٹس امین الدین اور جسٹس شاہد وحید مقدمات کی سماعت کرینگے ۔ فاضل ججز کل دس جون سے لیکر 14جون تک کیسز کی سماعت کرینگے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More