زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد

سچ ٹی وی  |  Jun 08, 2024

سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بھی زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا کہ مجھے اس فیصلے کی ابھی اطلاع دی گئی ہے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے قومی اسمبلی میں صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزدکیا جب کہ زین قریشی اور احمد چھٹہ کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈر نامزد کیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بھی زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا کہ مجھے اس فیصلے کی ابھی اطلاع دی گئی ہے۔

سنی اتحادکونسل کے سربراہ حامد رضا پیر کے دن اسپیکر قومی اسمبلی کو نئی نامزدگیوں سےآگاہ کریں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More