یونیورسٹی آف پاناماکے کیمپس میں مسلح افراد کی فائرنگ، طالب علم ہلاک

اے پی پی  |  Jun 08, 2024

پاناماسٹی۔8جون (اے پی پی):وسطی امریکی ملک پاناما کے جنوب مغربی شہر سینٹیاگو ڈی ویراگواس میں یونیورسٹی آف پاناما کے کیمپس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک طالب علم ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈپٹی کمشنر ہیکٹر ڈیلگاڈو نے بتایا کہ 2 مسلح افراد نے یونیورسٹی کے کیمپس میں طلبا کے گروپ پر فائرنگ کی جس سے ایک طالب علم ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More