قومی اسمبلی کااجلاس پیر کی شام تک ملتوی

اے پی پی  |  Jun 07, 2024

اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب پر بحث جاری رہی۔ اس دوران سنی اتحاد کونسل کے عمیر نیازی نے کورم کی نشاندہی کی ۔ گنتی کرنے پر ارکان کی تعداد پوری نہ نکلی جس کے بعد ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے ایوان کی کارروائی پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کر دی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More