ہم سب ریاست کا حصہ ہیں، ہمیں آگے بڑھنا ہو گا ،قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان

اے پی پی  |  Jun 07, 2024

اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ سرگودھا میں مجھ سمیت ہمارے کئی ساتھیوں کیخلاف پرچے ہو رہے ہیں جو نامناسب ہے

جمعہ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر عمر ایوب نے کہا کہ ہم سب ریاست کا حصہ ہیں، ایف آئی اے کی جانب سےخطوط کا سلسلہ بند کر کے ہمیں آگے بڑھنا ہو گا ،عدالتی احکامات کے باوجود ہمارے بعض رہنمائوں کو رہا نہیں کیا جا رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More