چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

اے پی پی  |  Jun 07, 2024

اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سپیکر کی مہمانوں کیلئے مختص گیلری میں موجود رہے، ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے انہیں خوش آمدید کہا اور ارکان نے بھی ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More