وزیراعظم شہباز شریف کی عظیم عوامی ہال آمد، پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا

اے پی پی  |  Jun 07, 2024

بیجنگ۔7جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف عظیم عوامی ہال پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کےمطابق عظیم عوامی ہال پہنچنےپر چینی وزیراعظم لی چیانگ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔وزیراعظم کو چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More