سعودی عرب ،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی بھارتی وزیراعظم کو مبارک باد،نیک تمناؤں کا اظہار

اے پی پی  |  Jun 07, 2024

ریاض ۔7جون (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو عام انتخابات میں ان کی جماعت کی جیت پر مبارک باد کا ٹیلی گرام ارسال کیا ہے۔

ایس پی اےکے مطابق بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر مبارک باد کے پیغام میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک اور عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More