ہم نیوز | Jun 06, 2024
ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے امریکا کے کپتان کا کہنا تھا کہ اس میدان میں ہدف کا تعاقب کرنا آسان ہے۔ پاکستان کے خلاف اچھی بولنگ کا مظاہرہ کریں گے۔
پاکستان کے کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ چار فاسٹ بولرز کے ساتھ جا رہے ہیں، کئی روز بعد سورج کو دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More