برطانوی عدالت نے مفرور یوٹیوبر عادل راجہ کی 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ معافی کی اپیل مستردکردی۔
عدالت نے مفرور یوٹیوبر عادل راجہ پر مزید 3 ہزار پاؤنڈ جرمانہ بھی عائد کردیا،بریگیڈئیر (ر) راشد کے مطابقعادل راجہ نے تاحال 10 ہزار پاؤنڈ جرمانے کی رقم ادا نہیں کی۔
ملک میں مزید بارشیں ہونگی ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
دستاویز کے مطابق برطانوی عدالت کے ڈپٹی جج رچرڈز سپیئرمین نے حکم جاری کیا۔
یاد رہے مفرور یوٹیوبرعادل راجہ کو بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی 2 درخواستوں پر جرمانہ ادائیگی کا حکم دیا گیا تھا۔