نیٹ میٹرنگ کی پالیسی پر غلط خبریں پھیلا کر عوام میں بے چینی اور اضطراب پھیلانے کے کوشش کی جا رہی ہے، سردار اویس لغاری

اے پی پی  |  Jun 05, 2024

اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):وفاقی وزیر بجلی سرداراویس لغاری نے کہا ہے کہ باربارتردید اور پالیسی بیانات کے باوجود نیٹ میٹرنگ کی پالیسی پر غلط خبریں پھیلا کر ملک اور عوام میں بے چینی اور اضطراب پھیلانے کے کوشش کی جا رہی ہے۔

بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بہت افسوس ہے کہ ہمارے ملک میں بغیر تصدیق کے خبریں دینے کا رواج چلا ہوا ہے جو کہ ذمہ دارانہ صحافت کے بالکل منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ باربارتردید اور پالیسی بیانات کے باوجود نیٹ میٹرنگ کی پالیسی پر غلط خبریں پھیلا کر ملک اور عوام میں بے چینی اور اضطراب پھیلانے کے کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More