شینزن چین کا بزنس اور انڈسٹریل حب ، دونوں ممالک کے درمیان بی 2 بی تعلقات بڑھانے کا بہترین موقع ہے،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

اے پی پی  |  Jun 05, 2024

شینزن۔5جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ شینزن چین کا بزنس اور انڈسٹریل حب ہے، دونوں ممالک کے درمیان بی 2 بی تعلقات بڑھانے کا اچھا موقع ہے۔

شینزن مین پاک چین بزنس کانفرنس کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کے حساب سےشینزن میں پاک چین بزنس کانفرنس تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہے، دونوں ممالک کے درمیان بی 2 بی تعلقات بڑھانے کا اچھا موقع ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ دونوں ممالک کے تاجران مل کر معاملات طے کر سکتے ہیں، شینزن چین کا بزنس اور انڈسٹریل حب ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More