بہروزسبزواری اور اسکی بہوکے حوالے سے اہم خبر

سچ ٹی وی  |  Jun 03, 2024

پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے اپنی سابق بہو سائرہ کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے انہیں بہترین لڑکی قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے شہروز پر جیون ساتھی کے انتخاب کے حوالے سے کبھی کوئی دباؤ نہیں ڈالا۔

اداکار نے بتایا کہ اُن کے بیٹا اور سائرہ ایک ساتھ پڑھتے تھے، 7 سال بعد شہروز نے پندرہ دن پہلے شادی کی خواہش کا اظہار کیا تو ہم رشتہ لے کر گئے اور پھر بات چیت طے ہوگئی مگر افسوس کہ سائرہ اور شہروز کے درمیان ذہنی ہم آہنگی نہ ہوسکیانہوں نے اپنی پہلی بہو سائرہ یوسف کو بہترین خاتون قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بیٹی نورے سے آج بھی ویسے ہی پیار کرتی ہے جیسے پہلے کرتی تھی۔

جاوید شیخ نے بتایا کہ جب سائرہ عمرہ ادائیگی سے واپس آئی تو بہروز انہیں اپنی دوسری پوری زہرہ کے ساتھ لینے کیلیے ایئرپورٹ گئے جس کے بعد تینوں نے ایک ساتھ گھنٹوں وقت گزارا۔

اداکار کے بتانے کا مقصد یہ تھا کہ سائرہ یوسف ہر چیز ہونے کے باوجود بھی بالکل ویسی ہی ہے اور بہروز سبزواری نے کہا کہ میں تو آج بھی اُسے بیٹی کہتا اور سمجھتا ہوں اور وہ بھی بالکل ویسے ہی ملتی ہے کیونکہ وہ بہت اچھی لڑکی ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More