دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اے پی پی  |  Jun 03, 2024

اسلام آباد۔3جون (اے پی پی):واپڈا کی جانب سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے پیر کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی آمد 97 ہزار600 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 30 ہزار کیوسک،

دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی آمد 79 ہزار900 کیوسک اور اخراج 79 ہزار900 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد1 لاکھ78 ہزار 100 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 78 ہزار100 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 53 ہزار600 کیوسک اور اخراج55 ہزار کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 35 ہزار کیوسک اور اخراج 5 ہزار900 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

بیراجز میں چشمہ بیراج میں اپنی کی آمد 1 لاکھ 73 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 66 ہزار100 کیوسک، چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 80 ہزار200 کیوسک اوراخراج 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد آمد 1 لاکھ 77 ہزار200 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ49 ہزار200 کیوسک،گدو میں آمد1 لاکھ75 ہزار900کیوسک اور اخراج1 لاکھ 58 ہزار500 کیوسک،

سکھر بیراج میں پانی کی آمد 1 لاکھ 31 ہزار800 کیوسک اور اخراج 86 ہزار 800 کیوسک، کوٹری میں پانی کی آمد 27 ہزار500 کیوسک اور اخراج 1 ہزار500 کیوسک،تریموں میں پانی کی آمد 35 ہزار400 کیوسک اور اخراج 18 ہزار200 کیوسک جبکہ پنجند میں پانی کی آمد 33 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 20 ہزار400 کیوسک ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More