وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا مالم جبہ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

اے پی پی  |  May 31, 2024

اسلام آباد۔31مئی (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مالم جبہ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نےجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔وفاقی وزیر داخلہ نے حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More