چیچہ وطنی،پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 7،اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرلیا

اے پی پی  |  May 31, 2024

چیچہ وطنی۔ 31 مئی (اے پی پی):چیچہ وطنی میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 7،اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق شاہکوٹ،اوکانوالہ بنگلہ اور غازی آباد کے علاقوں سے مختلف مقدمات میں اشتہاری قرار دئیے گئے7ملزموں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 2بندوقیں،تین پستول اور70سے زائد گولیاں برآمد کرلیں۔گرفتار ملزموں کیخلاف ناجائز اسلحہ ایکٹ کے تحت الگ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More