ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کے سٹیشن انچارج عمر مقصود کا سٹیشن 44 حویلیاں کا ہفتہ وار دورہ

اے پی پی  |  May 30, 2024

ایبٹ آباد۔ 30 مئی (اے پی پی):ریجنل ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک کی ہدایات پر سٹیشن انچارج عمر مقصود نے سٹیشن 44 حویلیاں کا ہفتہ وار کی بنیاد پر دورہ کیا۔

اس موقع پر ان کال آفیسر نے ایمبولینس، فائر وہیکل اور لاگ بک کا معائنہ کیا اور تمام ریسکیورز کی حاضری اور ڈسپلن چیک کیا۔ ریجنل ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال کی ہدایات کی روشنی میں تمام ریسکیو 1122 کے اہلکار کو ہدایات جاری کی کہ ہر قسم کی ایمرجنسی کیلئے 7/24 ہائی الرٹ ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More