شمالی کوریا نے سمندر کی طرف مختصر فاصلے تک مارکرنے والے 10 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں،جنوبی کوریا

اے پی پی  |  May 30, 2024

سیئول ۔30مئی (اے پی پی):جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندر کی طرف مختصر فاصلے تک مارکرنے والے 10 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ یونہاپ نے ملک کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے حوالے سے کہا کہ شمالی کوریا نے جمعرات کی صبح جاپان کے سمندر کی طرف تقریبا10 بیلسٹک میزائل فائر کئے ۔ رپورٹ کے مطابق یہ میزائل مختصر فاصلے تک مار کرنے والے تھے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More